ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہین عتیق) لاہور کی ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات 17 جولائی سے 28 اگست تک ہونگی۔ سیشن جج نے ڈیوٹی ججوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

  نوٹیفکیشن  کے مطابق 17جولائی سے 6 اگست تک 49 جج بطور ڈیوٹی جج کام کریں گے جبکہ 52جج چھٹی پر ہونگے۔ آتھ اگست سے 28 اگست تک 39 جج بطور ڈیوٹی جج کام کریں گیے اور 39 چھٹی پر ہونگے۔

https://www.24urdu.com/digital_images/large/2023-07-15/news-1689405890-5228.jpg

سیشن جج لاہور آٹھ اگست سے 28 تک چھٹی پر ہونگے ان کی جگہ سنر ایڈیشنل سیشن جج بطور سیشن جج کام کرے گا۔

 سیشن جج نے شیڈول  تمام عدالتوں میں بھجوا دیے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer