ٹک ٹاک گرلزجنت مرزا،ثنا شیخ کی بیہودہ تصاویر لیک

ٹک ٹاک گرلزجنت مرزا،ثنا شیخ کی بیہودہ تصاویر لیک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ٹک ٹاک ایپ نوجوانوں کیلئے شہرت حاصل کرنے ایک ذریعہ بن چکی ہے،لوگ عام سماجی رابطوں کے بجائے  سوشل میڈیا رابطو ں کو ترجیح دیتے نظر آتے ہیں۔کچھ ایسے نوجوان ہیں جن کے دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں فالورز ہوچکے ہیں، مناہل ملک، جنت مرزا، ثنا شیخ،اریکا حق، ذولقرنین،کنول آفتاب  ان میں سے ٹاپ پر جارہے ہیں ۔جہاں ٹک ٹاکرز نے شہرت پائی ہے دوسری جانب ان کے کرتوت بھی لوگوں کے سامنے آرہے ہیں۔

پاکستانی ٹک ٹاک سٹار مناہل ملک کی شرمناک تصاویر وائرل ہوئی ہیں تو اب  ثنا شیخ اور جنت مرزا کی بھی تصاویر وائرل ہورہی ہیں،دونوں ٹک ٹاک گرلز کی بیہودہ تصاویر سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین خوب لعن تعن کررہے ہیں۔

  ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا  کہتی ہیں کہ ان سے منسوب سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فحش تصاویر جعلی ہیں۔  پہلے ان کا گانا آرہا تھا تو اکاؤنٹ ہیک کرلیا  گیا پھر جس دن گانا آیا اس دن اکاؤنٹ کو بین کروادیا۔ اب فلم آرہی ہے تو تصاویر فوٹو شاپ کرکے لگائی جارہی ہیں۔ اتنا بھی کیا کسی کی کامیابی سے حسد کرنا؟ جس لڑکی کو میرا نام دے کر پکچرز لگا رہے اسی کی عزت کا خیال کرلو، جنت مرزا نے اپنے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ اس مشکل وقت میں ان کا ساتھ دیں، تاکہ وہ حاسد لوگوں کا مقابلہ کرسکیں۔ساتھ ہی ساتھ انہوں نے تنقید کرنیوالوں کو شٹ اپ کال بھی دی ہے۔

ٹک ٹاک گرل نے کہا کہ ان تصاویر اور ویڈیوز کو جو بھی ان کا نام لے کر شیئر کرے گا وہ خود اس کے انجام کا فیصلہ کریں گی، میرا اللہ جانتا ہے میں کیسی ہوں۔

دوسری جانب ٹک ٹاک پر لاکھوں فالوورز رکھنے والی ثنا شیخ کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer