لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن

لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ندیم خالد: شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، پولیس کےہمراہ خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے بھی آپریشن میں حصہ لیا۔

18داتا دربار اور نولکھا کےعلاقوں میں ہو نے والے سرچ آپریشن میں خصوصی طور پر ہوٹلوں، دکانداروں اورکرایہ داروں  کو چیک کیا گیا، بائیومیٹرک اور جدید اینڈرائیڈ آلات کی مدد سے مشکوک افراد کی چیکنگ اور کوائف کا اندراج بھی کیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کا مقصد امن و امان کو برقرار رکھنا اور شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنا ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer