سٹی 42: لاہور میں دھند کا راج ، شہر کی اہم شاہراہیں بند کردی گئیں ۔
رنگ روڈ پر بھی شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ صفر ہو گیا ۔ رنگ روڈ پولیس نے ایسٹرن بائی پاس کو کالا شاہ کاکو تک بند کر دیا گیا۔بابو صابو سے بتی چوک تک بھی رنگ روڈ عارضی طور پر بند کر دیا گیا، شہری تکلیف سے بچنے کے لئے متبادل راستوں پر سفر جاری رکھیں۔