ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں اچانک کمی، چاندی بھی سستی

 سونے کی قیمت میں اچانک کمی، چاندی بھی سستی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : مسلسل تیزی کے بعد سونے  کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی چاندی بھی سستی ہوگئی۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا 37 ڈالر سستا ہوکر 4601 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا۔

 مقامی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا کی قیمت 3700 روپے  کمی کےبعد4 لاکھ 82 ہزار 462 روپے کی سطح پر آگئی۔

 دس گرام سونا 3172 روپےسستا ہوکر 4 لاکھ 13 ہزار 633 روپےکاہوگیاجبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت150 روپے کمی کے بعد 9425 روپے ہو گئی۔