ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، ایک لاکھ 83 ہزار پوائنٹس کی حد بحال  

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، ایک لاکھ 83 ہزار پوائنٹس کی حد بحال  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر ایک لاکھ 83 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 83 ہزار 717 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 82 ہزار 569 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔