ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نشتر کالونی میں ٹریفک حادثے میں رکشہ ڈرائیور جاں بحق

نشتر کالونی میں ٹریفک حادثے میں رکشہ ڈرائیور جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:لاہور کے علاقہ نشتر کالونی میں ٹریفک حادثے میں رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق حادثہ عبداللہ گل انٹرچینج پر تیز رفتاری کےباعث پیش آیا،تیز رفتاری کے باعث سپیڈ بریکر کی وجہ سے عمیر رکشے کا توازن کھوبیٹھا۔

23سالہ عمیر رکشے سے گر کر موقع پر چل بسا ،لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی۔