ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

‏پنجاب بھر میں نئے تعلیمی سیشن کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا

‏پنجاب بھر میں نئے تعلیمی سیشن کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)‏پنجاب بھر میں نیاء تعلیمی سیشن  یکم اپریل سے شروع ہوگا۔پنجاب بورڈ کے میٹرک پارٹ ٹو کے امتحان 1 مارچ سے شروع ہونگے۔
‏پنجاب بھر میں نیاء تعلیمی سیشن 1 اپریل سے شروع ہوگا۔پنجاب بورڈ کے میٹرک پارٹ ٹو کے امتحان  یکم مارچ سےمیٹرک پارٹ ون کے امتحان 19 مارچ سے شروع ہوں گے۔

پنجاب بورڈ کے انٹرمیڈیٹ سیکنڈ پارٹ کے امتحان 15 اپریل سے شروع ہونگے  جبکہ انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے امتحان 3 مئی سے شروع ہوں گے۔محکمہ تعلیم نے تمام سکولوں کو امتحانات اور نئے تعلیمی سال بارے مراسلہ بھجوا دیا ہے ۔