مہوش حیات کی واش روم میں ڈانس کی ویڈیو وائرل

Mehwish Hayat washroom Dance
کیپشن: Mehwish Hayat washroom Dance
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی واش روم میں ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے دیکھ کر صارفین آگ بگولہ ہوگئے۔

اداکارہ  مہوش حیات نے اپنے ریسٹ ہاؤس کے واش روم میں ڈانس کرتے ہوئے ایک ویڈیو بنا کر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی جسے دیکھ کر صارفین نے انھیں تنقید کا نشانہ بنا دیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سبز رنگ کا لباس پہنا ہے اور گہرے رنگ کی لپ سٹک لگارکھی ہے۔ان کے پیچھے بیک گراؤنڈ میں واش روم کا شاور والا حصہ دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو کے پوسٹ ہوتے ہی صارفین نے اس پر اپنے کمنٹس کے ذریعے اداکارہ کو باتھ روم ڈانسر کا خطاب دے دیا۔

انسٹاگرام پر اداکارہ پر  مختلف قسم کے کمنٹس کے ذریعے ان پر تنقید کی گئی۔ ایک صارف نے لکھا کہ  ”باتھ روم سنگر سے باتھ روم ڈانسر

Sughra Afzal

Content Writer