برائلر چکن سستا، فی کلو کتنے روپے میں فروخت؟

Chicken Lahore
کیپشن: Chicken
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 11 روپے فی کلو سستا، برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 260 روپے فی کلو ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 171 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 179 روپے کلو ہوچکا ہے۔ فارمی انڈوں کے ریٹ  میں 2 روپے فی درجن اضافہ اور ریٹ 160 روپے فی درجن مقرر جبکہ  فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 4 ہزار680 روپے مقرر ہے۔