ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواجہ احمدحسان سے نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کی ملاقات

خواجہ احمدحسان سے نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راودلشاد:مشیروزیراعلیٰ پنجاب خواجہ احمدحسان سے یونین کونسل 107اور207 کےنومنتخب بلدیاتی نمائندوں نےملاقات کی،مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق نوے شاہراہ پرمشیر وزیراعلیٰ پنجاب خواجہ احمدحسان سے نومنتخب بلدیاتی نمائندوں نے ملاقات کی۔ یوسی 107 سے یوتھ کونسلر محمد فیضان اوریوسی207ماڈل ٹاؤن سے نو منتخب لیڈی کونسلر کشور مظفربلامقابلہ منتخب ہوئے۔ اس موقع پر کرنل طاھر کار دار، مسز رابعہ فاروقی، حافظ مرید حسین، گوگی شاہ، میاں رضوان، سردار شاکر، چودھری شبیر گجر، میاں وقاص مشتاق، خالد ہاشمی ،میاں بابرسمیت دیگربھی موجود تھے۔ بلدیاتی نمائندوں کےبلا مقابلہ منتخب ہونےپر مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔

 واضح ہے کہ بلدیاتی نمائندےگزشتہ دنوں ہونے والے ضمنی الیکشن میں کامیاب ہوئے تھے۔