ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہباز شریف بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کرینگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انور عباس)  بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کو دعوت موصول ہو گئی ہے، دفتر خارجہ نے تصدیق کر دی،وزیراعظم شہباز شریف حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے مزید بتایا ہےکہ وزیر اعظم شہباز شریف کو تقریب حلف برادری میں کے لیے دعوت نامہ موصول  ہوا ہے،تاہم وزیر اعظم آسٹریا کے پہلے سے طے شدہ سرکاری دورے  پر ہیں۔