سٹی 42 : خصوصی اسپتالوں کے نامور ڈاکٹرز پر زیر نگرانی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ شروع کر دیا ۔
میڈیکل ٹیم پی ٹی قیادت کی نمایندگی کیلئے جیل میں ڈھائی گھنٹے تک انتظار کیا، آنکھوں کا معائنہ کرنیوالے الات بھی ٹیم کیساتھ موجود ہیں۔
جیل ذرائع کے مطابق حکومت کی دعوت اور طویل انتظار کے باوجود کوئی پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل نہیں پہنچا ۔