ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی ایس پی سی ٹی ڈی ہنگو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

ڈی ایس پی سی ٹی ڈی ہنگو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)ڈی ایس پی سی ٹی ڈی ہنگو، اسلام الدین خان  دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

 ترجمان پولیس کے مطابق ڈی ایس پی ہنگو اسلام الدین خان کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

 ترجمان پولیس نے بتایا کہ ڈی ایس پی اسلام الدین خان کی نمازجنازہ پولیس لائن میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔