ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نشتر کالونی:  کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

نشتر کالونی:  کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:  نشتر کالونی کے علاقے میں 75 سالہ شخص کی جانب سے 13 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے، جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نادر مبینہ طور پر 13 سالہ احمد کو بہانے سے اپنے گھر لے گیا جہاں اس نے بچے کے ساتھ نامناسب حرکت کی کوشش کی۔ بچے کے شور مچانے پر اہلِ محلہ موقع پر پہنچ گئے اور ملزم کو قابو کر لیا ۔

متاثرہ بچے کی چچی نے اندراجِ مقدمہ کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے۔