سٹی 42 : شادمان پولیس نے 10سال سے روپوش اشتہاری گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ظہیر کو انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی گڑھی شاہو سے گرفتار کیا گیا ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم 10 سال قبل دوست سے مالی فراڈ کے بعد بیرون ملک فرار ہو گیا تھا، گرفتار اشتہاری فراڈ اور بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب تھا ۔