ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اب چنگ چی اور لوڈر رکشہ کے  ڈرائیورز کو بھی ہیلمٹ پہننا پڑے گا

 اب چنگ چی اور لوڈر رکشہ کے  ڈرائیورز کو بھی ہیلمٹ پہننا پڑے گا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک:چنگ چی اور لوڈر رکشہ کے  ڈرائیورز کو بھی ہیلمٹ پہننے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔
سی ٹی او نے رکشہ ڈرائیورز کیلئے ہیلمٹ کے احکامات جاری کئے۔ٹریفک پولیس رکشہ ڈرائیورز کے ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان کرے گی۔ٹریفک پولیس ایک روز تک رکشہ ڈرائیورز کو آگاہی دے گی۔
سی ٹی او کے مطابق پیر سے باقاعدہ ہیلمنٹ نہ پہننے والے رکشہ ڈرائیور زکا چالان ہو گا ،رکشہ ڈرائیورز کومفت ہیلمٹ تقسیم کرنے کا عمل جلد شروع ہوگا ۔