وسیم احمد:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی کرٹین ریزرتقریب کل لاہور قلعہ کے دیوان عام میں ہو گی۔
تقریب لاہور قلعہ میں شام 7 بجے شروع ہو گی،تقریب میں کرکٹ لیجنڈز کی پینل ڈسکشن ہو گی۔ پی سی بی اور آئی سی سی کے اہم عہدیداران بھی تقریب میں شریک ہوں گے۔
تقریب میں گلوکار عاطف اسلم چیمپئینز ٹرافی کا آفیشل ترانہ گائیں گے،تقریب میں گلوکار عاطف اسلم چیمپنئز ٹرافی کا آفیشل ترانہ گائیں گے۔