ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خاتون پر خاوند کا تشدد،پولیس نے سات روز بعد بھی مقدمہ درج نہ کیا

خاتون پر خاوند کا تشدد،پولیس نے سات روز بعد بھی مقدمہ درج نہ کیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : تھانہ گارڈن ٹاؤن کے علاقے میں خاتون کو خاوند نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

  تفصیلات کے مطابق خاتون نے خاوند کے خلاف پولیس کو درخواست دی تاہم مقدمہ درج نہ ہوا،خاتون نیئرسلطانہ کے چہر ے اور جسم پر تشدد کے نشانا ت موجود ہیں۔
  خاتون نے شکوہ  کیا کہ سات روز گزرنے  کےباوجود پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا ۔

  خاتون نے اپنے بیان میں بتایا کہ حسن علی منصور نے دوسری شادی کی ہوئی ہے ۔

حسن علی منصور کی ہوائی فا ئرنگ کرتے ہوئے فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔