فاران یامین:زیادتی کے بعد بے دردی سے خاتون کا قتل کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
ملزم کے مقتولہ کے ساتھ تعلقات استوار تھے،ملزم نے مقتولہ کو جودو ڈھیر کھیتوں میں زیادتی کے بعد قتل کر دیا اور لاش کے مختلف حصوں کو کاٹ کر ریلوے لائنز پر پھینک دیا۔
ملزم شوکت مسیح سے آلہ قتل برآمد کر کے انویسٹی گیشن کے حوالے کر دیاگیا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App