سٹی 42: پارٹی ہو رہی ہے، ٹرینڈ آن ہوا تو ساﺅتھ افریقا سے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے بعدقومی ٹیم بھی پارٹی کرنے لگ گئی ۔
تفصیلا ت کے مطابق حسن علی نے سیریز جیتنے کے بعد پارٹی ہو رہی ہے کی ویڈیو بنا لی ۔جس میں حسن علی کہتے ہیں، یہ میں ہوں ،یہ میری ٹیم ہے اور ہم سیریز جیتنے کے بعد پارٹی کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو نے دیکھتے ہی دیکھتے سو شل میڈیا پر مقبولیت حا صل کر لی ہے۔
یہ ہماری ٹیم ہے
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) February 14, 2021
اور
یہ ہماری سیلیبریشن ہو رہی ہے ???? #PAKvSA | #HarHaalMainCricket | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/69LrEJhF24