ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تین نئی فلیمیں سینما گھروں کی زینت بن گئیں

تین نئی فلیمیں سینما گھروں کی زینت بن گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (زین مدنی) شہرکےسینما گھروں میں ایک ہالی وڈ اور دوبھارتی فلمیں نمائش کے لیے پیش کر گئیں گلی بوائز، کالاشاہ کالا اورہیپی ڈیتھ ڈے ٹو یو کی شاندار نمائش جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق تین نئی فلیمیں سینما گھروں کی زینت بن گئیں، جن میں ہالی وڈ کی ہارر فلم ہیپی ڈیتھ ڈے ٹویو شامل ہے، بھارتی کامیڈی پنجابی فلم کالاشاہ کالا بھی شائقین کے لئے پیش کردی گئی جس کا مرکزی کردار بنوں ڈھلوں نے ادا کیا۔

تیسری ریلیز ہو نے والی فلم بھارتی اداکاررنویرسنگھ کی ہے جس میں وہ ایک ریپرگلوکارکا کرداراداکررہے ہی، تینوں فلموں کولاہور کے بیس سے زائد سینما گھروں میں ریلیز کیا گیا ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ کون سی فلم کتنا بزنس کرکے مداحوں کواپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer