ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مولانا عبدالغفور حیدری کی گاڑی کا چالان ہوگیا

مولانا عبدالغفور حیدری کی گاڑی کا چالان ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

محمد اویس: اسلام آباد ٹریفک پولیس نے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکریٹری مولانا عبدالغفور حیدری کی گاڑی کا چالان کر دیا۔

ٹریفک پولیس کے مطابق مولانا غفور حیدری کا فرزند گاڑی چلا رہا تھا، سیٹ بیلٹ کا استعمال نہ کرنے پر چالان ٹکٹ جاری کیا گیا، اسلام آباد ایکسپریس چوک میں چالان ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔