چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(خان شہزاد )ہول سیل اور پرچون مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں ایک بار پھر سے اضافہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق 50کلوگرام چینی کا تھیلا 600 روپے تک مہنگا ہوگیا، 50کلوگرام چینی کاتھیلا6300سے6900روپےکاہوگیا، پرچون میں چینی 9 روپے اضافہ سے 145 روپے فی کلوتک پہنچ گئی،یوٹیلیٹی سٹوروں پر تاحال اوپن مارکیٹ سے چینی مہنگی فروخت ہورہی،یوٹیلیٹی سٹوروں پر چینی 155 روپے فی کلوگرام فروخت ہو رہی ہے ۔ 

Ansa Awais

Content Writer