شہبازگل سے ڈگری نہیں لوں گی

Shahbaz Gill
کیپشن: Shahbaz Gill
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس: لاہورکالج برائےخواتین یونیورسٹی کا16واں کانووکیشن، ڈاکٹرفوزیہ  نے معاون خصوصی وزیراعظم شہبازگل سےڈگری لینےسےانکار دیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہورکالج فار ویمن یونیورسٹی کے16ویں کانووکیشن کےدوسرےروز وزیر اعظم کے مہمان خصوصی شہبازگل  تھے، آج ایسوسی ایٹ پروفیسرپولیٹیکل سائنس سمن آبادکالج  ڈاکٹر فوزیہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری دی جانی تھی۔تاہم ڈاکٹر فوزیہ نے ڈگری نہ لینے سے متعلق ٹویٹ کر دیا۔ 

https://www.city42.tv/digital_images/large/2021-12-15/news-1639564617-3252.jpg
انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ شہباز گل کانووکیشن کے مہمان خصوصی بننے کے لائق نہیں، شہبازگل سےسے ڈگری وصول نہیں کروں گی۔

API Response:

Malik Sultan Awan

Content Writer