(سٹی 42) سندر میلے میں افسوسناک واقعہ ، اتفاقیہ چلنے والی گولی 45 سالہ شخص کی جان لے گئی۔
تفصیلات کے مطابق سندر میلے میں بندوق صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے45 سالہ اشفاق نامی شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کرکے واقعہ کی تفتیش شروع کردی۔