زین مدنی : ہالی وڈ فلم دی اینڈ اف اوک سٹریٹ سینماؤں میں ریلیز کر دی گئی ۔
فلم کو ملٹی پلیکس سینماؤں میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے ۔فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے پاس ہیں
فلم ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہے۔
فلم میں ڈائنا سورز کو نمایاں کیاگیا ہے جس کی وجہ سے فلم کی کہانی میں تھرل ہے اور فلم بچوں کے لیے دلچسپی کا باعث بنے گی فلم کو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز کیا گیا ہے۔
ہالی وڈ فلم دی اینڈ اف اوک سٹریٹ سینماؤں میں ریلیز کر دی گئی
— Mian Iftikkhar Ramey (@Dunyanews_Lhr) August 15, 2026
فلم میں ڈائنا سورز کو نمایاں کیاگیا ہے جس کی وجہ سے فلم کی کہانی میں تھرل ہے اور فلم بچوں کے لیے دلچسپی کا باعث بنے گی
فلم کو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز کیا گیا ہے pic.twitter.com/7gw9x1ETlU