سٹی 42 : لاہور کے علاقے شاہ جمال کے رہائشی نوجوان کا اقدام خودکشی ، نوجوان کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق 16سالہ زونیر نے گھریلو تنازعہ پر فنائیل پی لیا، سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
پولیس کا کہنا ہےکہ اہل خانہ کے بیانات کی روشنی میں واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں ۔