سٹی 42: چہلم حضرت امام حسینؑ وشہدائےکربلاکےسلسلےمیں شبیہ تعزیہ کامرکزی جلوس اختتام پذیر ہوگیا
مرکزی جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا کربلاگامے شاہ پہنچ کراختتام پذیر ہوگیا ، جلوس میں عزاداروں کی کثیر تعداد نےشرکت کی
جلوس کےراستوں پرسکیورٹی کےبھی سخت انتظامات کئے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App