ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

2خانہ بدوش نوجوان کوڑے کے ڈھیر تلے دب گئے

2خانہ بدوش نوجوان کوڑے کے ڈھیر تلے دب گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈیفنس روڈ  میں تہایت پنڈ کے پاس دو خانہ بدوش نوجوان کوڑے کے ڈھیر تلے دب گئے
میٹرو پولیٹن کارپوریشن ٹیم بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی،کوڑے کےملبے تلےدبے نوجوانوں کی تلاش جاری رکھنے کافیصلہ کیا گیا 
اندھیرے کےباعث کوڑےوالی کھائی کے اطراف لائٹیں لگادی گئیں