ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیو وائرس کا خطرہ ؛ سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

 پولیو وائرس کا خطرہ ؛ سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: حکومت کی تمام تر کوشش کے باوجود پولیو وائرس کا خطرہ موجود ہے 
لاہور کے سیوریج میں پولیو وائرس کی موجودگی کی ایک مرتبہ پھر نشاندہی کی گئی ،آوٹ فال روڈ اور گلشن راوی سے لئے گئے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ،قومی ادارہ صحت نے لاہور کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق کی
پولیو وائرس لاہور میں گزشتہ ڈیڑھ برس سے مسلسل موجود ہے ، پولیو وائرس کی سیوریج میں موجودگی بچوں کی صحت کیلئے بدستور سنگین خطرہ موجود ہے