ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کمسن بچے کے اغوا و تشدد کا معمہ حل ,ملزم گرفتار

کمسن بچے کے اغوا و تشدد کا معمہ حل ,ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عرفان ملک :ہنجر وال انویسٹی گیشن و آپریشن پولیس کی بروقت کارروائی سے جناح ہسپتال میں ملنے والے زخمی بچے کا معمہ حل ہو گیا۔

پولیس نے 8 سالہ علی مراد کو اغوا کرکے شدید زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایس پی  کا کہنا تھا کہ چندگھنٹےقبل انویسٹی گیشن پولیس ہنجروال کو زخمی بچے بارے اطلاع موصول ہوئی،اطلاع ملنے پر پولیس ٹیم نے ہسپتال پہنچی اور بچے کی شناخت عمل میں لائی گئی۔

ملزم نے بچے کو خالی پلاٹ میں لےجا کر سر میں اینٹوں کے وار کر کے شدید زخمی کیا۔