ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 چہلم امام حسینؓ کیلئے گامے شاہ اور بی بی پاک دامن سے پیدل قافلہ روانہ

 چہلم امام حسینؓ کیلئے گامے شاہ اور بی بی پاک دامن سے پیدل قافلہ روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ارباز خان: چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر گامے شاہ اور بی بی پاک دامن سے زائرین کا پیدل قافلہ روانہ ہوگیا۔

قافلوں میں بچے، بوڑھے، نوجوان مرد و خواتین نےشرکت کی،ملتان روڈ کھاڑک نالہ پر پیدل زائرین کی کثیر تعداد موجود تھی،زائرین بذریعہ کینال روڈ اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گئے۔

جگہ جگہ راستے میں زائرین کیلئے سبیل کا بھی اہتمام کیا گیا۔ْ