ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان ریفائنری کو 15 روز کیلئے بند کرنے کا اعلان

پاکستان ریفائنری کو 15 روز کیلئے بند کرنے کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : پاکستان ریفائنری کو15روز کیلئے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق پی آر ایل کی جانب سے ریفائنری کو17اگست سےیکم ستمبرتک بند رکھا جائے گا،کمپنی نے اچانک ری جنریشن کی وجہ بتاکرپلانٹ شٹ ڈاؤن کااعلان کیا ہے۔

 کمپنی شیڈول شٹ ڈاؤن سے ہٹ کرشٹ ڈاؤن کررہی ہے،پی آر ایل نےپلانٹ شٹ ڈاؤن سےسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کردیا۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer