ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 حضرت داتا گنج بخشؒ کے سالانہ عرس کا اختتامی روز ،ہزاروں زائرین کی دعا میں شرکت

 حضرت داتا گنج بخشؒ کے سالانہ عرس کا اختتامی روز ،ہزاروں زائرین کی دعا میں شرکت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 فاران یامین : معروف روحانی شخصیت حضرت داتا گنج بخشؒ کے سالانہ عرس کا اختتامی روز عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، جہاں ملک بھر سے زائرین کی بڑی تعداد حاضری دے رہی ہے۔

عرس کےموقع پرملک بھرسےعقیدت مندوں کی کثیرتعدادنےشرکت کی،عقیدت مندوں کے لیےوسیع لنگراوردودھ کی سبیل کااہتمام کیاگیا۔

داتادربارکےاحاطےمیں سکیورٹی کےسخت انتظامات کیےگئے۔