ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھائی سالہ بچی کا اغوا

Child kidnapped, Lahore crimes, Crimes against women, violence against women, city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:  لاہور میں وحدت کالونی سے اڑھائی سالہ بچی کو دن دہاڑےاغوا کر لیا گیا ۔
بخاری مارکیٹ وحدت کالونی سے ڈھائی سالہ بچی کواغواکرلیاگیا۔ بچی کا نام حورین فاطمہ  فاطمہ ہے۔

عینی شاہدوں نے بتایا کہ  موٹرسائیکل پر سوار  افراد نوعمر  بچی کو اسکے نانا سے چھین کر لے گئےگئے۔

 بچی کے اغواء کا مقدمہ اسکی والدہ نگہت اختر نے درج  کروایا ہے۔  بچی کی والدہ نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ ان کی نوعمر بیٹی کو  ان کےسابق شوہر نے اغوا کیا ہے۔