سٹی 42: انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ۔
انٹربینک میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہوکر 300 روپے پر پہنچ گیا ، اوپن مارکیٹ یورو 1 روپے مہنگا ہوکر 325 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 4 روپے اضافے سے 380 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 1 روپے مہنگا ہوکر 83.50 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 75 پیسے اضافے سے 80روپے کا ہوگیا۔