ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ حبا بخاری کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

اداکارہ حبا بخاری کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
کیپشن: hiba qadir
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا بخاری کی جنہوں نے اپنے کیریئر کے آغاز سے کامیابیاں سمیٹیں اور جلد انڈسڑی میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے کئی سیریلز میں کام کیا، ان کے چاہنے والوں بھی حبا بخاری کی اداکاری کے معترف ہیں، اداکارہ کی نئی تصاویر وائرل ہوئیں جن کو صارفین خوب پسند کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی،اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے،پوسٹ کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ محبت امن ہے اور امن کا پیغام ہے پاکستان۔اداکارہ کے کیپشن کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Hiba Qadir (@ihibaqadir)

View this post on Instagram

A post shared by Hiba Qadir (@ihibaqadir)

انسٹاگرام پر اداکارہ حبا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کا سادہ لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے،اداکارہ نے یوم آزادی کے دن بنائی گئی ایک تصویر میں وطن سے محبت کا اظہار کرتے ایک خوبصورت نظم بھی تحریر کی۔

View this post on Instagram

A post shared by Hiba Qadir (@ihibaqadir)

واضح رہے کہ حبا بخاری نے بہت کم عرصے میں ہی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا اظہار کر کے ڈرامہ انڈسٹری میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer