سرکاری ملازمین کی عید سے پہلے عید ہوگئی

سرکاری ملازمین کی عید سے پہلے عید ہوگئی
کیپشن: City42 - Government Employees
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) سرکاری ملازمین کی عید سے پہلے عید ہوگئی، محکمہ خزانہ پنجاب  نے اگست کی تںخواہیں جاری کردیں۔

خبر پڑھیں۔۔۔کونسی بڑی سیاسی جماعت پنجاب میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی؟

تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ نے نگران وزیر اعلی کی منظوری کے بعد غیر ترقیاتی اخراجات کی مد میں سیلری بجٹ جاری کردیا۔اس سلسلے میں تمام محکموں اور تمام اداروں کو ہدایت کی  گئی ہے کہ 17 اگست تک تمام ملازمین کی تنخواہ ان کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جائے۔

واضح رہے کہ محکمہ خزانہ عید سے قبل سرکاری ملازمین اور افسران کو سیلری دینے کا نوٹیفیکیشن  پہلے ہی جاری کر چکا ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer