ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ذوالقعد کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

ذوالقعد کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ذوالقعدہ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔
 ذوالقعدہ 1447 ھ کے چاند کی رویت کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو طلب کیا گیا۔

 اجلاس میں زونل اور ضلعی کمیٹیوں کے ارکان شرکت کریں گے، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے