ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلہ چراغاں کا آخری روز؛ پنجاب حکومت نے اس میلے کو بھرپور طریقے سے سجایا؛صوبائی وزیرخزانہ

میلہ چراغاں کا آخری روز؛ پنجاب حکومت نے اس میلے کو بھرپور طریقے سے سجایا؛صوبائی وزیرخزانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شالامار باغ میں جاری 4روزہ میلہ چراغاں فیسٹیول کا آخری روز تھا
صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ،فیسٹیول میں صوفی رقص،لوک ڈانس سمیت مختلف پرفارمنسز پیش کی گئیں
صوبائی وزیرخزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا شہریوں کو تفریح فراہم کرنے کیلئے فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا،پنجاب حکومت نے اس میلے کو بھرپور طریقے سے سجایا، میلہ چراغاں فیسٹیول میں شاندار روایتی پرفارمنس پیش کی گئی،