ملکی وغیرملکی منشیات سمگل کرنیوالاگروہ گرفتار

 ملکی وغیرملکی منشیات سمگل کرنیوالاگروہ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : منشیات سیل نارتھ لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے ملکی وغیرملکی منشیات سمگل کرنیوالاگروہ گرفتار کرلیا ۔ 
ملزمان سےمنشیات کی بڑی کھیپ برآمد ہوئی۔ گرفتارملزمان میں سرغنہ اشفاق،شاہین،ہارون ،خرم ، کاشف،ارشد،جہانگیر،عامر،عبدالاحد،معظم ،ناصرشامل ہیں۔ اس کے علاوہ غیرملکی باشندوں میں حبیب ڈیوس،ایلوچیکولوئس اورزوبےجتن شامل ہیں۔ ملزمان سے بھاری مقدار میں چرس، افیون، ہیروئن اور آئس برآمد ہوئی۔ 

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔