جمائما نے لندن میں عمران خان کو ڈھونڈ لیا

جمائما نے لندن میں عمران خان کو ڈھونڈ لیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : عمران خان کی سابق اہلیہ جمائماگولڈسمتھ نے تحریک انصاف کے چیئرمین کو لندن کی موٹروے پر ڈھونڈ لیا۔

 تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اور پہلی اہلیہ جمائما سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں، ان کے سوشل میڈیا پر چاہنے والوں کی بڑی تعداد ہے، جمائما اپنے مداحوں کیلئے تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں، اس بار انہوں نے ٹوئٹر اکائونٹ سے دو تصویریں شیئر کی ہیں، ان تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹرک کے پیچھے عمران خان کی تصویریں لگی ہوئی ہیں۔