ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خانیوال؛ بس الٹنے سے 6 مسافرجاں بحق، 8 زخمی

خانیوال؛ بس الٹنے سے 6 مسافرجاں بحق، 8 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : خانیوال کے نواحی علاقے پرویز والا کے قریب بس الٹ گئی ، جس میں  4 افراد جاں بحق اور 18 سے زائد زخمی  ہوگئے ۔ 
رحیم یارخان سےفیصل آباد جانے والی مسافر بس خانیوال کے قریب پرویز والا کےمقام پر تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بےقابو ہو گئی ، اور   الٹ گئی.

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی،  زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال جہانیاں اور خانیوال منتقل کیا گیا۔

بس حادثے کے 8 شدید زخمیوں کو نشترہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا،جہاں ڈاکٹروں کےمطابق کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہےتاہم جاں بحق افراد کے نام سامنے نہیں آسکے