افسوس ناک واقعہ ، سسر نے داماد کو آگ لگا دی

افسوس ناک واقعہ ، سسر نے داماد کو آگ لگا دی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : کشمور کے گاؤں میں  لین دین کے معاملے پر  سسر نے داماد کو آگ لگا دی ۔ 

تفصیلات کے مطابق کشمور کے گاؤں امین آباد میں  سسر نے 30 ہزار کی خاطر اپنے دماد پر پٹرول چھڑک کر اگ لگا دی .آگ لگنے سے نواجون جھلس کر شدید زخمی ہو گیا، ڈاکٹر کے مطابق آگ لگنے سے محمد خالد کا 80 فیصد جسم متاثر ہوا ہے۔متاثرہ شخص کے بھائی کا کہنا ہے کہ محمد خالد کراچی میں مزدوری کا کام کرتا ہے۔ خالد کے سسر غلام محمد کھوسہ نے میرے بھائی کراچی سے بلوا کر آگ لگا دی ۔خالد کو 30 ہزار کی لین دین پر آگ لگائی ہے۔