سول سیکرٹریٹ میں پرانی عمارتیں گرانے اور نئی تعمیر کرنے کا سلسلہ جاری

سول سیکرٹریٹ میں پرانی عمارتیں گرانے اور نئی تعمیر کرنے کا سلسلہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)سول سیکرٹریٹ میں پرانی عمارتیں گرانے اور نئی تعمیر کرنے کا سلسلہ جاری، پرانے آئی جی آفس کو گرا کر گراسی لان بنا دیا گیا۔ 

پرانے آئی جی آفس کو گرا کر گراسی  لان بنا دیا گیا سول سیکرٹریٹ میں بوسیدہ اورپرانی عمارتیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ سول سیکرٹریٹ میں موجود پرانے آئی جی آفس کو گرا کر اس جگہ پر نیا گراسی لان بنا دیا گیا ہے ۔ پرانے آئی جی آفس کی جگہ خوبصورت گھاس لگاکرکراسے گراونڈ بنایا گیا ہے ۔یہ گراونڈ سول سیکرٹریٹ کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہی ہےگراونڈ کیساتھ ساتھ پھولدار پودے بھی لگائے گئے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer