ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر سستا ہو گیا، نئی قیمت جانئے

ڈالر سستا ہو گیا، نئی قیمت جانئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انٹر بینک میں ڈالر 1.12 روپے سستا ہو کر 297 روپے 70 پیسے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 298 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے وہ بیڑا اٹھایا جو سول حکومت کو اٹھانا تھا، آپریشن جاری رہا تو ڈالر کا ریٹ 250 تک بھی آسکتا ہے۔

گزشتہ روز ملک بوستان نے کہا تھا کہ بجلی اور پیٹرول کے ریٹ بھی کم ہوں گے جبکہ ڈالر کا ریٹ بھی مسلسل کم ہو رہا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer