ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے 979 ویں عرس کی 3روزہ تقریبات کا کل سے آغاز  

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ،عرس،تقریبات،سٹی42
کیپشن: Hazrat Data ganj baksh Urs,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے 979 ویں عرس کی 3روزہ تقریبات کا کل سے آغاز ہوگا، عقیدت مندوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق حضرت شیخ علی بن عثمان المعروف حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے 978ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کل سے شروع ہو گی، چادر پوشی اورروایتی دودھ کی سبیل سے افتتاح ہوگا،وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سمیت دیگر شخصیات شریک ہوں گی۔

 پہلے روزقومی محفل حسن نعت ہوگی،دوسری جانب عقیدت مندوں کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا، عرس داتا دربار پر17ستمبر کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔