ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پاکستان میں  سونے کی قیمت گر گئی،عالمی منڈی میں بھی سستا

سونا،سستا،پاکستان،عالمی منڈی،فی تولہ،سٹی42
کیپشن: Gold price
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کے بھاﺅ میں کمی ، پاکستان میں بھی قیمتیں گر گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 55 ہزار700 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 33 ہزار 488 روپے ہو گئی۔

 دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونے کا بھاﺅ 26 ڈالر کم ہو کر 1704 ڈالر فی اونس ہے ۔