ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم نے عمران خان کے سوشل میڈیا پر سوال کا جواب سوشل میڈیا پردے دیا

وزیراعظم نے عمران خان کے سوشل میڈیا پر سوال کا جواب سوشل میڈیا پردے دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے سوشل میڈیا پر سوال کا سوشل میڈیا پر جواب دے دیا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے   سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر  عمران خان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی میں مصروف ہے۔ آپ کے الزامات اور غلط فہمیوں سے متعلق کوئی وقت نہیں۔ان کا کہنا ہے کہ جہاں تک چندے کی بات ہے تو امید ہے آپ موجودہ فنڈز کے ساتھ 2010ء کےسیلاب متاثرین کے نام پر لئے گئے چندے اور غیرقانونی فارن فنڈنگ کی ایک ایک پائی کاحساب بھی دیں گے۔

Ansa Awais

Content Writer